راجستھان کے اجمیر کو اسمارٹ سٹی بنانے کی منصوبہ کے لئے ترقیاتی کاموں کا
جائزہ لینے کی غرض سے افسران کا ایک گروپ 26 نومبر کو امریکہ جائے گا۔سرکاری ذرائع کے مطابق ریاست کےاپنی حکومت
کے سیکرٹری منجیت سنگھ ، ضلع
کلکٹر گوروگوئل، اجمیر میونسپل کارپوریشن کے میئر دھرمیندر گہلوت نیز سی ای
او پريہ ورت پانڈیا اس گروپ میں شامل ہو نگے۔ریاستی حکومت نے اس دورے کو منظوری دے دی ہے۔